Sunday, September 8, 2024, 1:06 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم کا پاکستان مین نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر اظہار تشویش

ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم کا پاکستان مین نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر اظہار تشویش

تنظیم کے سربراہ جولین گورمین کا حکومت پاکستان کو خط

by NWMNewsDesk
0 comment

ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم جی ایس ایم اے نے پاکستان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ٹیکس ادا نہ کرنے والے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

جی ایس ایم اے ایشیا پیسیفک کے سربراہ جولین گورمین نے وزیر مملکت مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کو خط لکھا اور 30 اپریل کو ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ سے زائد سمیں بلاک کرنے کے لیے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کرنے کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا۔

جی ایس ایم انے روشنی ڈالی کہ اس فیصلے سے شہری اور کاروبار کے علاوہ ڈیجیٹل پاکستان اور ایف بی آر کی ڈیجٹائزیشن متاثر ہوگی۔

مزید کہا گیا کہ اس طرح کے اقدمات کے خاص طور پر آبادی کے کمزور طبقات کے لیے غیر ارادی نتائج ہو سکتے ہیں، اور انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ سے موبائل ڈیوائس کے صارفین اور خاص طور پر بچوں اور خواتین کے خاندان کے افراد کے ساتھ رابطے بھی محدود ہوسکتے ہیں، جس سے انفرادی ترقی اور بہبود متاثر ہوگی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024