Thursday, November 21, 2024, 6:18 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ٹیکساس: اسرائیل کو 100 ملین ڈالر امداد دینے پر گورنر کیخلاف مظاہرہ

ٹیکساس: اسرائیل کو 100 ملین ڈالر امداد دینے پر گورنر کیخلاف مظاہرہ

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہریوں نے گورنر گریگ ایبٹ کی جانب سے اسرائیل کو 100 ملین ڈالر امداد دینے کے خلاف ریاست کی کیپٹل بلڈنگ کے باہر مظاہرہ کیا۔

مظاہرے میں آسٹن کے قرب و جوار کے شہروں سین انٹونیو، ڈیلس، ویکو اور ہیوسٹن سے لیکر دور دراز تک کے شہروں اور پڑوس کی ریاستوں سے بھی مظاہرین نے شرکت کی اور گورنر گریگ ایبٹ کی طرف سے اسرائیل کو دی گئی امداد پر اظہار ناراضی کیا۔

واضح رہے کہ اس بار ریاست میں پہلی بار دو مسلمان ارکین ریاستی اسمبلی کے رکن ڈاکٹر سلیمان لالانی اور سلمان بھوجانی منتخب ہوئے ہیں۔ جس میں ایک کا تعلق ہیوسٹن اور دوسرے کا تعلق ڈیلس سے ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024