Monday, July 21, 2025, 11:34 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود امریکہ کے عالمی کمیشن برائے مذہبی آزادی کے رکن مقرر

پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود امریکہ کے عالمی کمیشن برائے مذہبی آزادی کے رکن مقرر

ڈاکٹر آصف محمود امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیریس کے انتہائی قریب سمجھے جاتے ہیں۔

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود امریکہ کے عالمی کمیشن برائے مذہبی آزادی کارکن مقرر کردیا گیا ہے۔

بحثیت سفارت کار وہ مختلف ممالک میں مذہبی آزادی کا جائزہ لیں گے اور حکومت کیلئے پالیسی سفارشات مرتب کریں گے۔

پلمونولوجسٹ ڈاکٹر آصف محمود کا تعلق کھاریاں سے ہے اور طویل عرصے سے وہ کیلیفورنیا کے رہائشی ہیں جبکہ ڈیموکریٹ پارٹی کے ٹکٹ پر وہ کیلیفورنیا سے کانگریس کا الیکشن بھی لڑچکے ہیں تاہم اس میں انہیں کامیابی نہیں ملی تھی۔

ڈاکٹر آصف محمود امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیریس اورسابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے انتہائی قریب سمجھے جاتے ہیں۔

banner

ڈاکٹر آصف محمود سے پہلے خضر خان بھی اس کمیشن کے رکن رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024