Thursday, September 19, 2024, 8:10 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے تھائی باکسرکو ناک آؤٹ کردیا

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے تھائی باکسرکو ناک آؤٹ کردیا

شہیر آفریدی مڈل ویٹ کیٹیگری میں دونوں ٹائٹل کے چیمپئن ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

ایشین باکسنگ فیڈریشن اور ورلڈ باکسنگ کونسل کے ٹائٹل کی فائٹ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے تھائی باکسر پتونگ پونگ کو ناک آؤٹ کردیا۔

شہیر آفریدی نے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے تیسرے راؤنڈ میں تھائی باکسر کو ناک آؤٹ کیا۔

خیال رہےکہ شہیر آفریدی مڈل ویٹ کیٹیگری میں دونوں ٹائٹل کے چیمپئن ہیں۔

شہیر آفریدی ڈبلیو بی اے کی ٹائٹل فائٹ پھر سے لڑیں گے۔ ڈبلیو بی اے کی ٹائٹل فائٹ میں شہیر آفریدی کا مقابلہ بھارتی باکسر کلبیر ڈھاگہ سے ہوگا۔

banner

بھارتی باکسر سے مقابلہ جون میں ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی باکسر کلبیر ڈھاگہ پہلے شہیر آفریدی کو ہراچکے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024