Thursday, September 19, 2024, 5:53 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستانی رنز مشین بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ پاش پاش کردیا

پاکستانی رنز مشین بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ پاش پاش کردیا

بابر اعظم بطور کپتان تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

by NWMNewsDesk
0 comment

ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بطور کپتان تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے، بابر نے بطور کپتان 31 اننگز میں 2 ہزار رنز مکمل کیے۔

ویرات کوہلی نے بطور کپتان 36 اننگز میں دو ہزار رنز بنائے تھے۔

جنوبی افریقا کے اے بی ڈی ویلیئرز نے 41، آسٹریلیا کے مائیکل کلارک نے 47 جبکہ بھارت کے دھونی اور انگلینڈ کے اوئن مورگن نے 48، 48 اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024