Saturday, April 19, 2025, 12:43 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستانی نژاد امریکی خاتون فوزیہ جنجوعہ امریکہ میں ٹاؤن میئر منتخب

پاکستانی نژاد امریکی خاتون فوزیہ جنجوعہ امریکہ میں ٹاؤن میئر منتخب

فوزیہ جنجوعہ کے والد ادریس جنجوعہ کا تعلق پنجاب کے ضلع چکوال سے ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستانی نژاد امریکی خاتون فوزیہ جنجوعہ نے امریکہ کی ریاست نیو جرسی کے ٹاؤن ماؤنٹ لارل سے میئر منتخب ہو کر نئی تاریخ رقم کی ہے۔

ہاتھ میں قرآن کریم اُٹھائے انہوں نے نیو جرسی کے قصبے ماؤنٹ لارل کے ٹاؤن شپ ہال میں اپنے شوہر اور چار بیٹوں کے ساتھ تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔

نیوجرسی سٹیٹ کی خاتون رُکنِ اسمبلی و امیدوار برائے کانگریس کیرول مرفی نے فوزیہ جنجوعہ سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔

فوزیہ جنجوعہ نے اپنے نئے منصب کی حلف برداری کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے تاریخ کی پہلی پاکستانی اور مسلمان خاتون کے طور پر میئر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے اور یہ مجھ سمیت ہم سب پاکستانیوں کے لیے فخر کی بات ہے۔

banner

فوزیہ جنجوعہ کے والد ادریس جنجوعہ کا تعلق پنجاب کے ضلع چکوال سے ہے۔ان کے والد 70 کی دہائی میں امریکہ آئے تھے ۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024