Thursday, November 21, 2024, 2:11 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام

100 انڈیکس 256 پوائنٹس سے بڑھ کر 46013 پوائنٹس پر بند ہوا

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس ) میں کاروبار کا مثبت زون میں اختتام ہوا۔

ڈالر کی ذخیرو اندوزی اور حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے، کارروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام ہوا۔

جمعہ کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 46 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوئی جبکہ 100 انڈیکس 256 پوائنٹس سے بڑھ کر 46013 پوائنٹس پر بند ہوا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024