Monday, June 9, 2025, 12:48 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک اور سنگ میل، مارکیٹ بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک اور سنگ میل، مارکیٹ بلند ترین سطح پر

دوران ٹریڈنگ 100انڈیکس 72 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک اور سنگ میل عبور ہوگیا، دوران ٹریڈنگ ہنڈریڈ انڈیکس 72 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کی صبح پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز انتہائی مثبت ہوا، اور انڈیکس 72 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچا۔

دوران ٹریڈنگ 100انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف بھی بدھ کو کراچی پہنچے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ کے مثبت ہونے میں وزیر اعظم کے دورے کا بھی نفسیاتی اثر ہوسکتا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024