Saturday, September 7, 2024, 11:11 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیشرفت

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیشرفت

اسٹاک ایکسچینج میں 81 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور 100 انڈیکس 81 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔

دوران ٹریڈنگ مارکیٹ 14 سو 61 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 81 ہزار 406 کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ اس کے برعکس گزشتہ ہفتے کا اختتام مارکیٹ میں بڑی مندی کے ساتھ ہوا تھا اور جمعہ کے روز اتار چڑھاؤ کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس 79 ہزار 944.10 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک کی موجودہ صورتحال میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیشرفت اور اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے کو مارکیٹ میں مثبت لیا گیا ہے۔

banner

اسٹاک بروکرز کے مطابق ’جولائی کے ماہ کا تیسرا ہفتہ پاکستان سٹاک ایکسچینج کے لیے اچھا ثابت ہوا ہے۔ پیر کو کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔‘

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024