Friday, October 18, 2024, 3:40 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستان اور بھارت کی ایک جیسی درجہ بندی، امریکا کی انسانی اسمگلنگ سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری

پاکستان اور بھارت کی ایک جیسی درجہ بندی، امریکا کی انسانی اسمگلنگ سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری

دونوں حکومتیں انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے کم از کم معیارات پر پورا نہیں اترتیں

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی محکمہ خارجہ نے انسانی اسمگلنگ سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے۔

انسانی اسمگلنگ سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں پاکستان اور بھارت کی ایک جیسی درجہ بندی میں رکھا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق دونوں حکومتیں انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے کم از کم معیارات پر پورا نہیں اترتیں۔

پاکستانی حکومت نے گزشتہ رپورٹ کے مقابلے مجموعی طور پر زیادہ کوششوں کا مظاہرہ کیا، ان کوششوں میں پراسیکیوشن کو بڑھانا اور انسانی اسمگلروں کو سزا دینا شامل ہے۔

banner

رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر میں 4.5 ملین کارکن جبری مشقت میں پھنسے ہیں، انسانی اسمگلرز اینٹوں کے بھٹوں، زراعت، کوئلہ اور قالین کی صنعتوں میں جبری مشقت پر مجبور کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024