Saturday, April 19, 2025, 11:42 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستان ”سونے کی کان” ریکو ڈک سعودی عرب کو فروخت کرنے کے لئے تیار

پاکستان ”سونے کی کان” ریکو ڈک سعودی عرب کو فروخت کرنے کے لئے تیار

دسمبر تک ' ریکو ڈک ' کے حصص کی فروخت کا معاہدہ ہونے کی امید ہے : نگران وزیراعظم

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان کے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے دسمبر تک سعودی عرب کو سونے کی کان ‘ ریکو ڈک ‘ کے حصص کی فروخت کا معاہدہ مکمل ہونے کی امید ظاہر کر دی ہے ۔

وزیراعظم پاکستان نے ریکوڈک پر سعودی پیشکش پر اطمینان کا اظہار کیا اور اس شراکت داری پر ملکی حمایت پر زور دیا ۔انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کی حکومت سعودی عرب کے ساتھ اس شراکت دار ی کی حوصلہ افزائی کر تی ہے اور جب معاہدے پر مشاورت مکمل ہوجائے گی تو اس کا اعلامیہ جاری کیا جائے گا ۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024