Tuesday, June 10, 2025, 2:23 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل میں فریق نہیں بنیں گے : امریکا

پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل میں فریق نہیں بنیں گے : امریکا

الیکشن میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات جلد از جلد مکمل ہونی چاہیے

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکا نے کہا ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل پاکستانی قیادت کے زیر عمل ہے، ہم اس میں فریق نہیں، یہ ایسی چیز نہیں کہ اس پر ہم تبصرہ کریں ۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم پاکستان میں حکومت کو اس انداز میں آگے بڑھتے دیکھنا چاہتے ہیں جو پاکستانی عوام کی مرضی کی عکاسی کرے ۔

انہوں نے کہا کہ نئی حکومت کی تشکیل پاکستانی قیادت کے زیر عمل ہے، امریکا اس میں فریق نہیں، رپورٹ کردہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات جلد از جلد مکمل ہونی چاہیے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024