Thursday, November 21, 2024, 8:58 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستان میں مزید دو ٹرانس جینڈرز کا قتل

پاکستان میں مزید دو ٹرانس جینڈرز کا قتل

ناملعوم ملزمان نے مردان میں دو ٹرانس جینڈرز کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں دو ٹرانس جینڈر کو ان کے گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا

پولیس کا کہنا ہے کہ واردات میں ملوث ہونے کے شبے میں دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ان ہلاکتوں کے پس پردہ محرکات واضح نہیں ہیں۔

مقتولین کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔

banner

ٹرانس جینڈرز کے حقوق کے لیے کام کرنے والوں کا کہنا ہے کہ رواں برس اب تک کے پی میں نو ٹرانس جینڈرز کو قتل کیا جا چکا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024