Thursday, April 17, 2025, 2:23 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کے نام کے ساتھ بھی ڈاکٹر لگ گیا۔ شرمیلا فاروقی نے جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کے نام کے ساتھ بھی ڈاکٹر لگ گیا۔ شرمیلا فاروقی نے جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی۔

جامعہ کراچی نے 136طلباوطالبات کو ایم فل،پی ایچ ڈی،ایم ایس اورایم ڈی کی ڈگریاں جاری کردیں

by NWMNewsDesk
0 comment

جامعہ کراچی نے رواں سال ایم فل،پی ایچ ڈی،ایم ایس اورایم ڈی مکمل کرنے والے طلباو طالبات کی فہرست جاری کردی ہے، 26 طلبا و طالبات کو پی ایچ ڈی، 100طلباوطالبات کو ایم فل کی ڈگریاں تفویض کی گئی ہیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے جامعہ کراچی سے شعبہ قانون میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ہے۔ شرمیلا فاروقی 5 سالہ پروگرام کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری کی اہل ہوئیں۔

سابق رکن سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے 2018 میں ایم فل کا آغاز کیا تھا۔ 2020 میں مقالا جمع کروایا تھا، اب 2023 میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی ہے

رجسٹرار جامعہ کراچی نے بتایا کہ اس سال شعبہ ابلاغ عامہ سے صرف ایک طالبہ فرحانہ نیازی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی ہے

banner

رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسرڈاکٹر عبدالوحیدکے مطابق پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں شبیر احمد(اطلاقی معاشیات)،ثناء اورنگزیب، مدیحہ ستار،رومیسہ ذاکر(حیاتی کیمیاء)،محمد انس(کیمیاء)،سلیم سیف اللہ (کیمیاء ایچ ای جے) شامل ہیں

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024