Thursday, September 19, 2024, 8:12 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوشش رنگ لے آئیں ،ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان انڈیا میچ کے ریزرو ڈے کے لیے ہاں کر دی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوشش رنگ لے آئیں ،ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان انڈیا میچ کے ریزرو ڈے کے لیے ہاں کر دی۔

پی سی بی کا بارشوں کے باعث ہونے والے نقصان کا ازالہ کرنے کا بھی مطالبہ

by NWMNewsDesk
0 comment

سری لنکا میں شدید بارشیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ کونسل کو بڑے میچ کے لئے ریزرو ڈے رکھنے پر منالیا

ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ میں 10 ستمبر کو ہونے والے میچ کا ریزرو ڈے بھی ہو گا، اگر 10 ستمبر کو میچ مکمل نہیں ہوتا تو یہ میچ 11 ستمبر کو جاری رہے گا، میچ وہیں سے شروع ہو گا جہاں پر روکا گیا ہوگا۔

جاری ہیں اور سری لنکا کے محکمہ موسمیات نے آئندہ کچھ روز تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کر رکھی ہے جس کے باعث ٹورنامنٹ کا فائنل بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
پی سی بی کی جانب سے بارشوں کے باعث ہونے والے نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024