Friday, November 22, 2024, 4:51 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستان کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ فیض حمید نے دھرنا کمیشن میں کو بیان ریکارڈ کرادیا

پاکستان کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ فیض حمید نے دھرنا کمیشن میں کو بیان ریکارڈ کرادیا

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے حکومت کیخلاف سازش کی تردید کردی

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستانی فوج کے سابق لیفٹیننٹ جنرل  فیض حمید نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو اپنا بیان ریکارڈ کرادیا جس میں انہوں نے حکومت کے خلاف سازش کی تردید کی ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید نے کمیشن کی جانب سے دیئے گئے سوالات کے جواب میں کہا کہ تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات حکومت کی ہدایت پر کیے تھے۔

جنرل (ر) فیض حمید نے اپنے بیان میں حکومت کے خلاف سازش کرنے کے الزامات کی تردید کر دی۔

واضح رہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن ڈاکٹر اخترعلی شاہ کی سربراہی میں کام کررہا ہے جس میں سابق آئی جی طاہرعالم اورخوشحال خان بھی موجود ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024