Wednesday, February 5, 2025, 8:50 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں گھر میں آتشزدگی،4 بہن بھائی جھلس کر ہلاک

پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں گھر میں آتشزدگی،4 بہن بھائی جھلس کر ہلاک

آگ لگنے کی وجوہات کے تعین کیلئے تحقیقات کی جا رہی ہیں: پولیس

by NWMNewsDesk
0 comment

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت کے علاقے اچھرہ میں چوک بابا اعظم کے قریب رہائشی عمارت کی پانچویں منزل پر آگ لگی۔

پولیس کے مطابق گھر میں لگنے والی آگ سے چار بچے جھلس گئے۔

ریسکیو کے مطابق بچوں کی شناخت 12سالہ ایمان، 8 سالہ نور، 5 سالہ ابراہیم اور 2 سالہ اسماعیل کے نام سے ہوئی۔

ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا جبکہ کولنگ کا عمل بھی مکمل ہوگیا ہے۔

banner

پولیس اور فرانزک ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی کارروائی مکمل کر لی، پولیس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات کے تعین کیلئے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024