Monday, July 21, 2025, 4:15 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پاک سعودی دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔

وزیراعظم کاکڑ نے خادم الحرمین الشریفین اور ولی عہد کی مدبرانہ قیادت میں فلسطینی کاز کے فروغ کیلئے سعودی عرب کے کردار اور کوششوں کو سراہا۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا اور باہمی طور پر فائدہ مند اقتصادی شراکت داری کے لیے پاکستان سعودی عرب کے دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024