Sunday, March 15, 2026, 1:10 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پرنس ولیم نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

پرنس ولیم نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

میں بھی باقی سب کی طرح اس جنگ کا جلد ازجلد خاتمہ چاہتا ہوں : پرنس ولیم

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانوی شہزادے ولیم نے غزہ انسانی جانوں کے زیاں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔

پرنس ولیم کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد سے جاری تنازع کی خوفناک انسانی قیمت پر شدید فکرمند ہوں، مشرق وسطیٰ کے اس تنازع میں بہت زیادہ لوگ مارے گئے ہیں۔

پرنس ولیم نےکہا کہ میں بھی باقی سب کی طرح اس جنگ کا جلد ازجلد خاتمہ چاہتا ہوں۔

ان کا کہنا ہےکہ غزہ میں اس وقت انسانی امداد کی شدید ضرورت ہے، یہ انتہائی اہم ہے کہ غزہ میں امداد پہنچے اور یرغمالی بھی رہا ہوں۔

banner

خبرایجنسی کے مطابق سیاسی معاملات میں برطانوی شاہی خاندان کےکسی فرد کا بیان غیر معمولی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024