Sunday, December 22, 2024, 9:32 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پنجاب پولیس کا ایکشن۔برطانوی بچی کے قتل کے ملزم عرفان شریف کے بچوں کو تحویل میں لے لیا

پنجاب پولیس کا ایکشن۔برطانوی بچی کے قتل کے ملزم عرفان شریف کے بچوں کو تحویل میں لے لیا

جہلم میں پولیس تالے توڑ کر گھر میں داخل ہوئی

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانیہ میں مبینہ طور پر قتل ہونے والی سارہ شریف کے کیس میں جہلم پولیس کی کارروائی، عرفان شریف کی رہائش گاہ اور دکان پر چھاپہ مارا

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے بتایا کہ 10 سالہ سارہ شریف قتل کیس میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزمان کے گھر اور دکان کے تالے توڑ کر 5 بچوں کو تحویل میں لیا گیا ہے۔

ڈی پی او کے مطابق بچوں کو تحویل میں لینے کیلئے انٹرپول نے ییلو وارنٹ جاری کیے تھے، ملزمان کی تلاش جاری ہے جلد 3 مطلوب افراد کو گرفتار کر لیں گے۔

سارہ کی موت کے بعد ملزم عرفان شریف، بینش بتول اور فیصل ملک برطانیہ سے فرار ہو کر پاکستان آگئے تھے

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024