Saturday, July 19, 2025, 3:38 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پولینڈ: دارالحکومت وارسا کے شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، 1400 دکانیں جل کر خاکستر

پولینڈ: دارالحکومت وارسا کے شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، 1400 دکانیں جل کر خاکستر

by NWMNewsDesk
0 comment

پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کے شاپنگ سینٹر میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ نے پورے شاپنگ سینٹر کو لپیٹ میں لے لیا۔

حکام کے مطابق آگ سے شاپنگ سینٹر سو فیصد جل گیا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ گزشتہ رات لگنے والی آگ پر 200 فائر فائٹرز کی کوششوں سے کئی گھنٹوں بعد قابو پایا گیا۔

حکام کا کہنا تھا کہ پولینڈ کے بڑے شاپنگ مال میں 1400 دکانیں تھیں اور آتشزدگی کے واقعے میں تمام دکانیں جل کر خاکستر ہوگئی ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024