47
پولش کسان بھی ٹریکٹروں کے ہمراہ اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے۔
کسانوں نے پولینڈ جرمنی سرحدی سڑک کو آمدو رفت کیلئے بند کر دیا ۔
کسانوں نے یورپی یونین کے ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات اور یوکرین سے اناج کی درآمد کرنے کی مخالفت کی ہے۔
پولش کسانوں کا کہنا ہے کہ زراعت کی ماحولیاتی تبدیلی کے منصوبے بہت سخت ہیں، جرمنی ، فرانس اور سپین کے کسان بھی ہمارے ساتھ ہیں ، اگر معاملات طے نہ پائے تو احتجاج مزید جاری رہ سکتا ہے ۔