Monday, April 28, 2025, 3:26 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پولینڈ نے روس کو بین الاقوامی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا

پولینڈ نے روس کو بین الاقوامی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا

پولینڈ نے روسی کاروں کے داخلے پر پابندی لگادی

by NWMNewsDesk
0 comment

پولینڈ نے روس میں رجسٹرڈ مسافر کاروں کے داخلے پر پابندی لگادی۔

پولینڈ کے وزیر داخلہ ماریوس کامنسکی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ پابندی روس کی جانب سے یوکرین پر کی جانے والی وحشیانہ جنگ کی وجہ سے لگائی گئی اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ روسی ریاست آج بین الاقوامی سلامتی کے لیے خطرہ بنی ہوئی ہے۔

پولینڈ نے روسی رجسٹرڈ ٹرکوں کے داخلے پر پہلے ہی پابندی عائد کر رکھی ہے اوراب حکومت نے روسی رجسٹرڈ مسافر کاروں کے داخلے پر بھی پابندی لگا دی ہے۔

وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ 8 ستمبر کو یورپی یونین میں روس میں رجسٹرڈ کاروں کے داخلے پر پابندی کے لیے یورپی کمیشن کی گائیڈ لائن کے بعد کیا گیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024