Thursday, September 19, 2024, 5:26 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پیرس میں ایک شخص ایرانی قونصل خانے میں داخل، دھماکے سے اڑانے کی دھمکی

پیرس میں ایک شخص ایرانی قونصل خانے میں داخل، دھماکے سے اڑانے کی دھمکی

ملزم کے قبضے سے کھلونا دستی بم برآمد کیا گیا : پولیس

by NWMNewsDesk
0 comment

فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں مشتبہ شخص ایرانی قونصل خانے میں داخل ہوگیا، مشتبہ شخص نے جیکٹ پہن رکھی تھی۔

ایرانی قونصل خانے کی اطلاع پر فرانسیسی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی اور عمارت کو گھیرے میں لے کر مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کے قبضے سے کھلونا دستی بم برآمد کیا گیا ہے، کوئی دھماکہ خیز برآمد نہیں ہوا، ملزم ایرانی نژاد ہے اور اس سے قبل ایرانی قونصل خانہ کو آتش گیر مادہ پھینک کر آگ لگانے کی کوشش کر چکا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024