Thursday, September 19, 2024, 12:22 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پی آئی اے کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےخط کاجواب

پی آئی اے کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےخط کاجواب

پی آئی اے انتظامیہ نے ادارےکی نجکاری پرآفیشل بیان نہیں دیا

by NWMNewsDesk
0 comment

سیکرٹری پی آئی اے نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےخط کے جواب میں لکھا کہ پی آئی اےکی ایکٹیولسٹنگ نجکاری کااعلان حکومت نےکیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق سیکرٹری پی آئی اے کا کہنا تھا کہ اس معاملے پروزراءنے بھی پریس بریفنگ کی ہیں

سیکرٹری پی آئی اے نے کہا کہ پی آئی اے کی تنظیم نو کیلئے فنانشل ایڈوائز کا اشتہار پیپرا اور ویب سائٹس پر لگے ہی۔ فنانشل ایڈوائزرکی تقرری کیلئےاشتہاربھی نجکاری کےعمل کا ہی حصہ ہے۔نجکاری کےعمل کا معاملہ نجکاری کمیشن دیکھ رہا ہے۔اگلےچند ہفتوں میں نجکاری پرکچھ حتمی حقائق سامنے آسکتےہیں۔

سیکرٹری پی آئی اے کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اے نےپاکستان اسٹاک ایکسچینج قوانین کی خلاف ورزی نہیں کی، پی آئی اے نےایسی کوئی معلومات نہیں دیں جس کا شئیرز پر اثرہو

banner

انہوں نے خط میں یقین دہانی کرواتے ہوئے کہاپی آئی اے انتظامیہ نےادارےکی نجکاری پرکوئی آفیشل بیان کبھی نہیں دیاامید ہےنجکاری پرپی آئی اےانتظامیہ کی یہ وضاحت کافی ہوگی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024