Saturday, May 31, 2025, 6:04 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پی ایس ایل 10 کا نیا شیڈول جاری

پی ایس ایل 10 کا نیا شیڈول جاری

27 واں میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان سپر لیگ 10 کے میچز کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق میچز کا آغاز 17 مئی سے ہو رہا ہے۔

یہ ٹورنامنٹ کا 27واں میچ ہوگا جو راولپنڈی سٹیڈیم میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اگلے دو میچز بھی 18 مئی کو راولپنڈی میں ہی کھیلے جائیں گے، دوپہر کا میچ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان جبکہ شام کا میچ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا۔

19 مئی کو راولپنڈی میں اسلام آباد اور کراچی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی اور یہ ٹورنامنٹ کا آخری گروپ میچ ہوگا۔

banner

21 مئی سے میچز لاہور منتقل ہوں گے، جہاں قذافی سٹیڈیم میں کوالیفائر کھیلا جائے گا۔ دو المنیٹرز لاہور میں 22 اور 23 مئی کو کھیلے جائیں گے جبکہ 25 مئی کو پی ایس ایل فائنل بھی لاہور میں منعقد ہوگا۔

تمام میچز شام 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوں گے۔ 18 مئی کو دوپہر کا میچ 3 بجے اور شام کا میچ 8 بجے شروع ہوگا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024