Monday, March 17, 2025, 10:09 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » چھان بین کے بعد ٹرمپ کے خط کا جواب دیں گے:ایران

چھان بین کے بعد ٹرمپ کے خط کا جواب دیں گے:ایران

امریکہ کا اپنے وعدوں کی پاسداری سے متعلق ریکارڈ خراب ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بغائی نے کہا ہے کہ ایران چھان بین کے بعد ٹرمپ کے خط کا جواب دے گا۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق ٹرمپ کے خط کا سیاق و سباق اس سے مختلف نہیں ہے جو امریکی صدر نے عوامی طور پر کہا

، انھوں نے کہ کہ امریکہ کا اپنے وعدوں کی پاسداری سے متعلق ریکارڈ خراب ہے۔

اسماعیل بغائی نے کہا کہ امریکہ مذاکرات کو سیاسی اور پروپیگنڈے کے آلے کے طور پر استعمال کرنا چاہتا ہے۔

banner

 ایرانی سپریم لیڈر اور صدر نے پہلے ہی ٹرمپ کے خط کو دھوکہ قرار دیا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے 7 مارچ کو ایرانی سپریم لیڈر کو خط بھیجنے کا بتایا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024