Saturday, April 19, 2025, 12:34 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » چینی صدرشی جن پنگ کی چھ سال میں اپنے پہلے دورے پر ویتنام آمد

چینی صدرشی جن پنگ کی چھ سال میں اپنے پہلے دورے پر ویتنام آمد

دورے کا مقصد تعلقات کو فروغ دینا اور آپسی اختلافات دور کرنا ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

چین کے صدر شی جن پنگ چھ سال میں اپنے پہلے دورے پر ویتنام پہنچ گئے ہیں۔

چینی صدراپنی اہلیہ پینگ لی‌ یو ان کے ساتھ ویت نام پہنچےجہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ویتنام کےوزیراعظم فام من چن نے ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔

چینی حکام نے بیان میں کہا دونوں ممالک اسٹریٹجک امورپرتفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔مشترکہ مفادات اورخطرات کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی اور علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

چینی صدر کے دورےکا مقصد امریکی اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لئے جنوب مشرقی ایشیائی ملک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا اور آپسی اختلافات دور کرنا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024