Thursday, December 26, 2024, 7:58 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » چین ، روس اور ایران کی مشترکہ بحری مشقیں

چین ، روس اور ایران کی مشترکہ بحری مشقیں

فوجی سرگرمیوں کا مقصد، "علاقائی بحری سیکیورٹی کو مشترکہ طور پر برقرار رکھنا" ہے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

بیجنگ نے پیر کو کہا کہ چین، روس اور ایران کی بحریہ اس ہفتے خلیج عمان میں مشترکہ مشقیں کر رہی ہیں۔

چین کی وزارت دفاع کے مطابق پیر سے جمعے تک منعققد ہونے والی فوجی سرگرمیوں کا مقصد، “علاقائی بحری سیکیورٹی کو مشترکہ طور پر برقرار رکھنا” ہے۔

وزارت دفاع نے کہا کہ چین مشق میں حصہ لینے کے لیے گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر ارومچی، گائیڈڈ میزائل فریگیٹ لِنی اور بڑی ترسیل کے لیے استعمال ہونے والا جہاز ڈونگ پِنگو بھیجے گا۔

اس علاقے میں گزشتہ سال مارچ میں انہی تینوں ملکوں کے درمیان ’’سیکیورٹی بانڈ 2023‘‘ کے نام سے مشقیں منعقد کی گئی تھیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024