Thursday, November 14, 2024, 12:35 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » چین اور طالبان حکومت کے باضابطہ سفارتی روابط قائم، سفیر نے اسناد پیش کر دیں

چین اور طالبان حکومت کے باضابطہ سفارتی روابط قائم، سفیر نے اسناد پیش کر دیں

افغانستان میں طالبان حکومت قائم ہونے کے بعد سفیر مقرر کرنے والا چین پہلا ملک ہے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

افغانستان میں تعینات کیے گئے چین کے سفیر نے طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم ملا حسن اخوند کو اپنی سفارتی اسناد پیش کی ہیں۔

طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق بدھ کو چینی سفیر شاؤ شینگ نے طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم ملا حسن اخوند کا کابل میں اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں کہا کہ وزیرِ اعظم نے چینی سفیر کی سفارتی اسناد قبول کر لی ہیں۔

banner

افغانستان میں تعینات چین کے نئے سفیر ژاؤ زنگ نے کہا کہ ان کا ملک افغانستان کی قومی خودمختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے، ان کے اندرونی معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کرے گا،اُن کا ملک طالبان حکومت کے ساتھ سفارتی روابط قائم کر کے خوشی محسوس کر رہا ہے،

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024