Sunday, December 22, 2024, 5:45 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » چین سے متعلق نام نہاد “قرضوں کا جال” ایک من گھڑت بیانیہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین سے متعلق نام نہاد “قرضوں کا جال” ایک من گھڑت بیانیہ ہے، چینی وزارت خارجہ

شراکت داروں میں سے کوئی بھی اس بیانیے پر یقین نہیں رکھتا : چین

by NWMNewsDesk
0 comment

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے پریس کانفرنس میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین سے منسوب ” قرضوں کا جال ” ایک من گھڑت بیانیہ ہے

وانگ وین بین کا کہنا تھا کہ یہ ترقی پذیر ممالک کے ساتھ چین کے تعاون میں مداخلت اور نقصان پہنچانے کے لئے بعض قوتوں کے تیار کردہ بیانیے سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ شراکت داروں میں سے کوئی بھی اس بیانیے پر یقین نہیں رکھتا ، صرف چند مغربی ممالک نے یہ بیانیہ پھیلایا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ مغربی ممالک کو ترقی پذیر ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو کم کرنے میں خاطر خواہ کردار ادا کرنا چاہئے

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024