47
چین کے صوبے شنگھائی میں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں نے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
چینی حکام کے مطابق نان چنگ شہر کی ایک اور کثیر المنزلہ عمارت سے گرکر 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے،
صوبہ شنگھائی میں شدید طوفان سے 9 شہروں میں 93 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں
طوفان کے باعث 800 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیاہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ 5 ہزار 700 ہیکٹر زرعی اراضی اور 2 ہزار 751 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔