105
چین میں مسافر بس کے حادثے میں 14 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے۔
حادثہ چین کے شمالی صوبے شانزی میں پیش آیا جہاں ایک مسافر بس سرنگ کی دیوار سے ٹکرا گئی۔
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
