Saturday, April 19, 2025, 11:35 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » چین کی تین دہائیوں سے جاری روایت ختم، وزیراعظم کی پریس کانفرنس منسوخ

چین کی تین دہائیوں سے جاری روایت ختم، وزیراعظم کی پریس کانفرنس منسوخ

چین کے وزیراعظم سالانہ پارلیمنٹ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس نہیں کریں گے

by NWMNewsDesk
0 comment

چین نے تین دہائیوں سے جاری وزیراعظم کی پریس کانفرنس کی روایت ختم کر دی۔

چین میں 1993ء سے سالانہ قانون ساز اسمبلی اجلاس ہوتا ہے، اجلاس کے بعد وزیراعظم کی پریس کانفرنس کرنے کی روایت تھی جو اب ختم کر دی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق اب چین کے وزیراعظم سالانہ پارلیمنٹ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس نہیں کریں گے، خاص حالات کو چھوڑ کر اگلے چند سالوں تک وزیراعظم کی پریس کانفرنس نہیں ہوگی، سوال وجواب کے سیشن نچلے درجے کے اہلکارکریں گے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024