Thursday, September 19, 2024, 5:54 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » چین کے سابق وزیر اعظم لی کی چیانگ انتقال کر گئے

چین کے سابق وزیر اعظم لی کی چیانگ انتقال کر گئے

لی کی چیانگ کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا، چینی میڈیا

by NWMNewsDesk
0 comment

چین کے سابق وزیر اعظم لی کی چیانگ 68 سال کی عمر انتقال کر گئے ہیں۔

چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم لی کی چیانگ کی وفات دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی۔

لی کی چیانگ 2013 سے 2023 تک چین کے وزیراعظم رہے۔ لی کی چیانگ نے ایک دہائی تک چین کے وزیر اعظم اور ریاستی کونسل/ کابینہ کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیے۔

لی چیانگ اپنے دور حکومت میں کابینہ اسٹیٹ کونسل کے سربراہ کی حیثیت سے ملک کے روز مرہ کے معاملات کے ساتھ ساتھ میکرو اکنامک پالیسی کے بھی ذمہ دار رہے

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024