110
چین کے سابق وزیر اعظم لی کی چیانگ 68 سال کی عمر انتقال کر گئے ہیں۔
چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم لی کی چیانگ کی وفات دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی۔
لی کی چیانگ 2013 سے 2023 تک چین کے وزیراعظم رہے۔ لی کی چیانگ نے ایک دہائی تک چین کے وزیر اعظم اور ریاستی کونسل/ کابینہ کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیے۔
لی چیانگ اپنے دور حکومت میں کابینہ اسٹیٹ کونسل کے سربراہ کی حیثیت سے ملک کے روز مرہ کے معاملات کے ساتھ ساتھ میکرو اکنامک پالیسی کے بھی ذمہ دار رہے
