Thursday, December 26, 2024, 7:29 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » چین کے شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک

چین کے شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک

by NWMNewsDesk
0 comment

چین کے جنوب مغربی علاقے میں واقع زیگونگ شہر کے ایک شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔

چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ متعدد افراد بلڈنگ میں پھنسے ہوئے ہیں، جنہیں بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن کیا جارہا ہے۔

14 منزلہ عمارت کے نیچے واقع شاپنگ سینٹر میں شام کے وقت آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تھا، جس کے بعد ریسکیو اداروں نے آپریشن کا آغاز کیا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024