Friday, April 18, 2025, 5:46 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ڈالر کی قیمت میں مسلسل 27 ویں روز کمی، پاکستانی معیشت بہتری کے سفر پر

ڈالر کی قیمت میں مسلسل 27 ویں روز کمی، پاکستانی معیشت بہتری کے سفر پر

اسٹاک ایکس چینج میں 6 سال بعد 49000 کی حد بحال

by NWMNewsDesk
0 comment

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کے بعد ملک میں ڈالرکی قدر میں مسلسل کمی سامنے آرہی ہے

انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمیں ایک روپے 8 پیسے کی کمی ہوگئی ۔کاروبار کے آغاز پرہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.08 روپے کمی کے بعد ڈالر 277 روپے 50 پیسے پر آگیا۔

دو ماہ میں ڈالر کی قیمت میں پچاس روپے سے زیادہ کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے مالی سال 2024 کے لیے شرح نمو تین اعشاریہ پانچ فیصد تک بہتر ہوگئ

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر، 100 انڈیکس میں 229 پوائنٹس اضافہ ہوا ہے۔

banner

اس اضافے سے چھ سال بعد 49 ہزار کی حد بحال ہوگئی۔ اس سے قبل 9 جون 2017 کو 100 انڈیکس 49 ہزار پوائنٹس پر دیکھا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024