بھارتی ریاست مدھیہ پردیش انتخابات کے لئے امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے گدھے پر پہنچ گیا۔
ایک امیدوار گدھے پر سوار ہوکر شاہانہ انداز میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے الیکشن آفس پہنچا۔
گدھے پر سوار ہوکر انتخابی دفتر آنے والے پریانک ٹھاکر برہان پور حلقے سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہے ہیں۔
جملہ حقوق محفوظ ہیں News World Media. © 2024