Saturday, April 19, 2025, 6:22 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کالعدم بی ایل اے کا اہم سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک

کالعدم بی ایل اے کا اہم سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک

آپریشن میں اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد، سیکیورٹی فورسز

by NWMNewsDesk
0 comment

سیکیورٹی فورسز نے دعوی کیا ہے کہ بلوچستان میں ایک کارروائی میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (عبدالمجید بریگیڈ) کے اہم سرغنہ کو ساتھی سمیت ہلاک کردیا گیا ہے

سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔

ہلاک دہشتگرد صدام حسین مسلم، گرو اور جبار جیسے ناموں سے بھی جانا جاتا تھا

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں مارا جانے والا کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کا دہشتگرد صدام حسین ستمبر 2023 ء میں ہیڈ کوارٹر ایف سی بلوچستان پر بھی حملے میں ملوث تھا

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024