Friday, April 18, 2025, 2:15 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کانگو میں سیلاب سے ہلکاتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرگئی

کانگو میں سیلاب سے ہلکاتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرگئی

لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں سیکڑوں مکانات مٹی میں دبے

by NWMNewsDesk
0 comment

دریائے کانگو 60 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ابل پڑا اور سیلابی ریلہ رہائشی علاقے میں داخل ہوگیا جس نے ہر طرف تباہی مچادی۔

ریسکیو ٹیم کے انچارج کا کہنا ہے کہ ایک ماہ کے دوران سیلاب اور بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 300 سے زائد ہوچکی ہے اور 3 لاکھ گھر متاثر ہوئے۔

دریائے کانگو سطح سمندر سے 6.20 میٹر (20.34 فٹ) بلندی پر پہنچ گیا جو 60 سال میں اپنی بلند ترین سطح ہے، ایک ماہ کا عرصہ گزر جانے کے باوجود امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔

کانگو کے جنوبی صوبے کیوو کے دارالحکومت بوکاوو میں ہونے والی شدید بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں سیکڑوں مکانات مٹی میں دب گئے تھے

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024