Thursday, November 21, 2024, 6:44 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کانگو میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، 300 افراد ہلاک

کانگو میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، 300 افراد ہلاک

صاف پانی کی کمی سے وبائی امراض کا خطرہ بھی بڑھ گیا

by NWMNewsDesk
0 comment

کانگو میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

کانگو کے وزیر موٹینگا متوشیائی نے میڈیا کو بتایا کہ کانگو میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 43ہزار 750 مکانات منہدم ہو ئے ہیں۔

حکام کے مطابق صفائی اور صاف پانی کی کمی سے منسلک وبائی امراض کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے۔

شہریوں نے نے کانگو کے حکام سے متاثرین کی مدد کے لیے فوری طور پر فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024