Friday, May 30, 2025, 11:18 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کراچی اور پشاور پولیو کے زد پر، ماحولیاتی نمونوں میں مہلک وائرس کی تصدیق

کراچی اور پشاور پولیو کے زد پر، ماحولیاتی نمونوں میں مہلک وائرس کی تصدیق

کراچی اور پشاور سے اکٹھے کیے گئے 4 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کے ٹیسٹ مثبت نکلے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

زندگی بھر معذور کرنے والا مہلک وائرس پولیو پاکستان سے ختم نہ ہوسکا۔ سالانہ جانچ کے دوران کراچی اور پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔۔

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے ذرائع کے مطابق لیب نے کراچی اور پشاور کے 4 ماحولیاتی (سیوریج) نمونوں میں ٹائپ-ون وائلڈ پولیو وائرس (ڈبلیو پی وی ون) کی تصدیق کی ہے۔

ذارئع کے مطابق پشاور سے 3 جبکہ کراچی کے علاقےکیماڑی سے ایک سیمپل جمع کیا گیا تھا۔

banner

کراچی میں 2023 میں پہلی بار پولیو وائرس کی تصدیق جون میں سہراب گوٹھ کے ماحولیاتی نمونے میں ہوئی تھی، اس سے قبل کراچی میں پولیو کے مثبت نمونے اگست 2022 میں لانڈھی اور ملیر سے ملے تھے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024