Saturday, May 31, 2025, 6:34 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کراچی میں سول سوسائٹی اور خواجہ سرا کمیونٹی کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مشترکہ مارچ

کراچی میں سول سوسائٹی اور خواجہ سرا کمیونٹی کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مشترکہ مارچ

ریلی میں خواتین ، بچے، بزرگ، فنکاروں اور خواجہ سرا کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی

by NWMNewsDesk
0 comment

کراچی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے سول سوسائٹی اور خواجہ سرا کمیونٹی نے مشترکہ مارچ کیا، ڈاکٹر محرب معیز اعوان اور شہزادی رائے نے ٹرانسجینڈر کمیونتی کی نمائندگی کی

فلسطینی پرچم اٹھائے ریلی کے شرکا ء نے کلفٹن دو تلوار سے تین تلوار تک ریلی نکالی اور غزہ کے محصور شہریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا

 ہاتھوں میں  پلے کارڈ اور بینرز اٹھا شرکاء نے فلسطین کی آزادی کے نعرے بھی لگائے

banner

 

اس موقع پر سوشل ایکٹیوسٹ ڈاکٹر محرب معیز اعوان نے اپنے خطاب میں کہا غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔ اسرائیلی بربریت کو روکنے کے لئے اقوام عالم کو کردار ادا کرنا ہو گا۔ پاکستانی عوام فلسطین کے مظلوم لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے ۔ ہمیں آگے بڑھ کر فلسطینی بہن بھائیوں کی ہر ممکن مدد کرنا ہوگی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024