Friday, November 22, 2024, 8:13 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کراچی کیلئے ایک ہی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں دوسری بار بجلی مہنگی ہونےکا امکان

کراچی کیلئے ایک ہی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں دوسری بار بجلی مہنگی ہونےکا امکان

کے الیکٹرک نے بجلی 3.02 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنےکی درخواست کی ہے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

کراچی کے لیے ایک ہی سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ میں بجلی دوسری بار مہنگی ہونےکا امکان ہے۔کے الیکٹرک کی سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل ہوگئی۔

کے الیکٹرک نے اضافہ اپریل تا جون 2023 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا ہے، کے الیکٹرک نے بجلی 3.02 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنےکی درخواست کی ہے۔

حکومتی درخواست پر اسی سہ ماہی میں نیپرا کراچی کے لیے بجلی 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کرچکی ہے، نئی درخواست میں کے الیکٹرک کی جانب سے 16 ارب روپے کے مزید بقایا جات مانگےگئے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024