Thursday, October 17, 2024, 11:53 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کرپشن اسکینڈل پر امریکی سینیٹر باب میننڈیز مستعفی

کرپشن اسکینڈل پر امریکی سینیٹر باب میننڈیز مستعفی

میننڈیز پر کرپشن اور مصر کا ایجنٹ ہونے کی فرد جرم عائد کی گئی تھی

by NWMNewsDesk
0 comment

کرپشن اسکینڈل پر امریکی سینیٹر باب میننڈیز مستعفی ہو گئے۔

امریکی سینیٹر میننڈیز پر کرپشن اور مصر کا ایجنٹ ہونے کی فرد جرم عائد کی گئی تھی

ڈیموکریٹک نیوجرسی گورنر فل مرفی متبادل سینیٹر کا تقرر کریں گے۔

اب میننڈیز سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں،امریکی سینیٹر باب میننڈیز نے رشوت کے بدلے مصری حکومت کیلئے کام کرنے کے الزام عائد ہونے پر سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کی چیئرمین شپ چھوڑ دی تھی۔

banner

گورنر نیوجرسی فل مرفی اور بعض ڈیموکریٹس نے مطالبہ کیا تھا کہ باب میننڈیز سینیٹر کے عہدے سے بھی استعفیٰ دیں تاکہ شفاف تحقیقات آگے بڑھ سکے۔

خیال رہے کہ سینیٹر میننڈیز کیخلاف 7 سال پہلے بھی کرمنل کیس چلا تھا لیکن جیوری ڈیڈلاک کی وجہ سے وہ مقدمہ خارج ہوگیا تھا۔ سینیٹر باب میننڈیز کے گھر کی تلاشی کے دوران ایک لاکھ ڈالر مالیت کا سونا اور 4 لاکھ 80 ہزار ڈالر نقد رقم برآمد ہوئی تھی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024