Sunday, February 1, 2026, 6:16 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کرکٹ سے کھلواڑ، سری لنکن کھلاڑی سچترا سنانائیکے میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار

کرکٹ سے کھلواڑ، سری لنکن کھلاڑی سچترا سنانائیکے میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار

مقامی عدالت نے سینانائیکے پر سفری پابندی بھی عائد کر دی تھی

by NWMNewsDesk
0 comment

سری لنکن آف اسپنر سچترا سنانائیکے کو میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

سنانائیکے پر 2020 کی لنکا پریمیئرلیگ میں کھلاڑیوں کو فکسنگ پر اکسانےکا الزام تھا۔

اسپنر سنانائیکے نے ایک ٹیسٹ، 49ون ڈے، 24ٹی 20 میں سری لنکا کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024