جہانیاں میں استحکام پاکستان پارٹی کے پہلے پاور شو سے خطاب کرتے ہوئےعبدالعلیم خان نے کہا آئی پی پی عوام کے لیے بڑا منشور لیکر آئی ہے۔ انہوں نے کہا ساڑھے 12ایکڑ تک کے کسان کو ٹیوب ویل پر بجلی مفت ہوگی۔اگر جہانگیر ترین نے وعدہ کیا ہے اسے پورا کریں گے
عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ برسراقتدار آکر کم از کم تنخواہ 50ہزار اور300یونٹ تک بجلی فری دیں گے، ساڑھے 12ایکڑ تک کے کسان کو ٹیوب ویل پر بجلی مفت ہوگی، نوجوانوں کو کاروبار کیلئے بلاسود قرضے اور شہریوں میں کچی آبادیوں کو مالکانہ حق دیں گے۔
ع بدالعلیم خان نے کہا کہ پٹرول آدھی قیمت پر ملے گایونٹ تک بجلی فری پٹرول کی قیمت بڑی بڑی گاڑیوں والے ادا کریں پٹرول کی قیمت کا بوجھ عام آدمی پر نہیں ڈالیں گےکم سے کم اجرت 50ہزار ہوگی۔
صدر آئی پی پی نے کہا شہروں میں تمام کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دیں گے،غریب کے دکھ درد میں حکومت ساتھ ہوگی