Sunday, December 22, 2024, 6:03 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کھانسی کا زہریلا شربت بیچنے پر بھارتی باشندے کو ازبکستان میں 20 سال قید

کھانسی کا زہریلا شربت بیچنے پر بھارتی باشندے کو ازبکستان میں 20 سال قید

رگھوویندرا پرتاپ سنگھ دوائیں فراہم کرنے والی کمپنی کا افسر تھا، 89 اموات کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

کھانسی کا زہریلا شربت بیچنے پر بھارت کے ایک باشندے کو ازبکستان میں 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

رگھوویندرا پرتاپ سنگھ دوائیں فراہم کرنے کی والی بھارتی کمپنی کاافسرِ اعلٰی تھا۔ اسے 89 اموات کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔

رگھوویندرا پرتاپ سنگھ اور 21 دیگر افراد کو دسمبر 2022 میں 88 بچوں کی اموات کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔

اس کیس میں مجموعی طور پر 2 سے 20 سال تک قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024