Thursday, November 14, 2024, 1:04 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کیلیفورنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی واردات، چور منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر لے اڑے

کیلیفورنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی واردات، چور منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر لے اڑے

ایف بی آئی نے بھی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکہ کی ریاست جنوبی کیلیفورنیا میں چور منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر لے اڑے۔

چوری کی یہ واردات ایسٹر سنڈےکی رات لاس اینجلس کی سان فرنینڈو ویلی میں گارڈا ورلڈ منی اسٹوریج میں پیش آئی۔

لاس اینجلس پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چور روکس فورڈ اسٹریٹ پر واقعہ عمارت کی چھت توڑ کر اندر داخل ہوئے، سیف کو توڑا اور رقم نکال کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق 30 ملین ڈالر سیف سے چوری کیے گئے ہیں تاہم اس حوالے قانون نافذ کرنے والے اس بات کا اندازہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کتنی رقم لی گئی۔

banner

ایف بی آئی بھی اس حوالے سے تحقیق کر رہی ہے تاہم فی الحال انہوں نے کسی بھی قسم کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024